the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دہلی میں برڈ فلو کی بڑھتی ہوئے خدشہ کو دیکھتے ہوئے پشچم وہار کے سینٹرل پارک کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دہلی کی ترقی وزیر گوپال رائے نے آج یہاں بتایا کہ مرکزی حکومت کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں یہ



فیصلہ کیا گیا تھا کہ جب تک حالات معمول پر نہیں آ جاتے قومی چڑیا گھر، ہرن پارک، شکتی استھل اور پشچم وہار کے سنٹرل پارک کو بند رکھا جائے گا۔ قومی چڑیا گھر کو مہاجر پرندوں کی موت کے بعد گزشتہ منگل کو ہی بند کر دیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.